پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

(سیّدہ )معاذہ( رضی اللہ عنہا)

معاذہ زوجۂ اعشیٰ مازنیہ ،یہ وہ عورت ہے،جس نے اپنے خاوند عبداللہ بن اعور کے خلاف بغاوت کی، ابوبکراحمد بن عبداللہ بن احمد نے سلیمان بن احمد سے،انہوں نے عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے عباس بن عبدالعظیم عنبری سے،انہوں نے ابوسلمہ عبید بن عبدالرحمٰن حنفی سے،انہوں نے جنید بن امین بن زروہ بن نضلہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں