سید شاہ معین الدین فقیراللہ جیلانی قادری رفاعیصوبہ گجرات کی مرکزی شخصیت، اولادغوث الاعظم، نبیرہ مفتی
اعظم گجرات، شہزادہ سرکار اعظم ملت، علمبردار مسلک اعلی حضرت ، پیر طریقت، رہبر
شریعت، معین ملت ، نائب قاضی گجرات ولی کامل حضور سید شاہ معین الدین فقیراللہ جیلانی قادری رفاعی (زینت رشدو ہد ۔۔۔۔
سید شاہ معین الدین فقیراللہ جیلانی قادری رفاعی
صوبہ گجرات کی مرکزی شخصیت، اولادغوث الاعظم، نبیرہ مفتی
اعظم گجرات، شہزادہ سرکار اعظم ملت، علمبردار مسلک اعلی حضرت ، پیر طریقت، رہبر
شریعت، معین ملت ، نائب قاضی گجرات ولی کامل حضور سید شاہ معین الدین فقیراللہ جیلانی قادری رفاعی (زینت رشدو ہدایت خانقاہ ِ اہلسنت
بڑودہ گجرات ) حضور والا کا وصال جماعت
اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔
جس کا پُر ہونا نہایت مشکل ہے ۔ حضور والا تادم حیات، مسلک اعلی حضرت کی ترویج
واشاعت فرماتے رہے۔ آپ کی دینی خدما ت آب ذر سے لکھے جانے کے قابل ہے۔
آپ کا وصال :
بروز بدھ
14 ربیع الاول 1446ھ مطابق 18 ستمبر
2024ء کو اپنے مریدین ومتوسلین کو روتا
بلکتا چھوڑ کر مالک حقیقی سے جاملے۔انا للہ وانا الیہ
راجعون۔