جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

مولانا مفتی عبدالعلیم دربیلائی

  ’’دربیلو‘‘ ضلع نوشہرو فیروز (سندھ )کے شمال میں ایک ایسا قصبہ ہے، جہاں کے ’’مخادیم ‘‘ نے اپنی علمی و ادبی اور دینی خدمات کے ذریعے شہرت حاصل کر رکھی ہے۔ ان کے جدامجد حضرت سعد بن ابی وقاص ، مجاہد اسلام فاتح سندھ حضرت محمد بن قاسم کے ساتھ سندھ میں ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں