بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

استاد العلماء مفتی غلام محمد جتوئی

  درویش صفت عالم دین ، استاد العلماء حضرت مولانا مفتی غلام محمد جتوئی بن میاں محمد اسماعیل جتوئی ، سراج الفقہاء ، مفتی اعظم ، قطب دوران ، رئیس العلماء ، علامۃ الزمان مفتی غلام عمر جتوئی قدس سرہ الاقدس کے بھتیجے ، ابتدائی دور کے نامور شاگرد اور عظیم علمی وارث تھے۔ گوٹھ سونہ جتوئی ( ضلع لاڑکانہ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں