جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

مفتی محمود جان قادری جودھپوری

یوم وصال

03 صفر المظفر 1370

عیسوی کے اعتبار سے 115 سال عمر پائی

حضرت علامہ مفتی محمود جان قادری  جودھپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مفتی محمودجان۔لقب:قادری،رضوی۔علاقہ،جام جودھپورکی نسبت سے"جام جودھپوری" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب: مفتی محمودجان بن مولانا حافظ غلام رسول بن محمد صدیق بن عمر بن رمضان  بن صبوربن حاجی محمد اکبر بن مولانا حمیدالدین بن م ۔۔۔۔
محفوظ کریں

تصویر (2)