منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

فخر تھر ،سرمایہ ملت مفتی محمد عبدالحق چانڈیو

  حضرت مولانا حکیم الحاج مفتی محمد عبدالحق چانڈیو بن حافظ بلو چ خان اپنے والد ماجد کے اکلوتے بیٹے تھے۔ گوٹھ راوٗ تسر تحصیل چھاچھر و ضلع تھر پار کر سندھ میں پیر کی شب ۱۰ ، ذوالحجہ ۱۲۹۱ھ کو تولد ہوئے ۔ ولادت سے چار ماہ قبل آپ کے والد ماجد انتقال کر گئے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے دادا جان میاں حاجی ۔۔۔۔
محفوظ کریں