منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مفتی رحیم اللہ بن مفتی رحمت اللہ قریشی قدس سرہ

  آپ جامع اوراق (مولف خزینۃ الاصفیاء فارسی) کے جد امجد تھے آپ بڑے خدا پرست اور متبرک انسان تھے، رحیم و کریم اور عابد و زاہد تھے، طبیعت میں مسکینی اور مزاج میں انکساری پائی جاتی تھی، دنیاوی جاہ و جلال اور ظاہری شان  و شوکت سے اجتناب کرتے تھے اپنی ہاتھ کی کمائی سے حلال کی روزی کماتے تھے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں