منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مفتی امید علی خان

          حضرت مولانا مفتی امید علی خاں ابن دلا ور حسین خاں (پٹھان) ساکن موضوع سکھ دیرہ تحسیل شاہ آباد ضلع گیا( صوبہ بہار) تقریباً ۱۳۰۱ھ/۱۸۸۳ء میں پیدا ہوئے ۔ شاہ آباد میں میٹرک کیا اور ڈاخانے میں لر ک ہوگئے ، پھر کسی صاحب دل کی تاثیر صحبت سے علوم دینبہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں