پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم مغیرہ بن سعدبن اخرم رضی اللہ عنہ

عم مغیرہ بن سعد بن اخرم رضی اللہ عنہ،اورایک روایت کی روسےسائل سعدبن اخرم یاابن المشفق ہیں،بلکہ ایک اور روایت میں عبداللہ بن منتفق مذکورہےاورصحیح میں ابوایوب کی حدیث میں مذکور ہےکہ ایک شخص نے یہ سوال پوچھا،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں