محمدبن عبدالرحمٰن بن ثوبان ایک صحابی سے،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ہرمسلمان کو چاہئے کہ جمعہ کےدن غسل اورمسواک کرےاوراگرہوسکےتوخوشبوبھی
لگائے، ابونعیم نے ذکرکیا ہے۔
۔۔۔۔