/ Sunday, 28 April,2024

عالمِ باعمل مولانا محمد انور علی رضوی بہرائچی ایم اے

شیخ الادب دار العلوم منظر اسلام بریلی شریف ولادت ماہر علم ادب، ملک التدریس حضرت مولانا محمد انور علی رضوی بن محمد وارث علی بن محمد اسلم ۲۲؍ ستمبر ۱۹۵۶ھ بروز دو شنبہ مبارکہ کو موضع درگا پور واپوسٹ میٹر اسٹیشن ضلع بہرائچ شریف میں پیدا ہوئے۔ مولانا محمد انور علی کے جد ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں