پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

محمدبن عبدالرحمٰن بن ثوبان رضی اللہ عنہ

محمدبن عبدالرحمٰن بن ثوبان ایک انصاری سے،ابونعیم نے سفیان سے،انہوں نے سعدبن ابراہیم سے،انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی کہ حضوراکرم نے فرمایا،کہ جمعےکےدن ہرمسلمان کوغسل اورمسواک کرناچاہیےاوراگرمیسرہوتوخوشبولگائے، دونوں نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں