محمد بن عبدالکریم ترکستانی خوارزمی: بہان الائمہ و شمس الدین لقب تھا۔ امام فاضل،فقیہ متجر تھے۔فقہ دہقان محمد بن حسن کاسانی تلمیذ نجم الدین عمر نسفی سے پڑھی اور آپ سے مختار زاہدی صاحبِ قنیہ نے تفقہ کیا۔
حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔