جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد ناصحی نیشا پوری

           محمد بن عبداللہ ناصحی نیشا پوری: ابو الحسین کنیت اور قاضی القضاۃ خطاب تھا،اپنے وقت کے امام فقیہ محدث مناظر جدلی،ادیب شاعر طبیب اعرف مذہب عالم و فاضل تھے۔فقہ اپنے باب ابی محمد عبد اللہ ناصحی سے،انہوں نے قاضی ابی ہیثم،انہوں نے قاضی حرمین،انہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں