بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

محمد بن عبدالملک  

              محمد بن عبدالملک بغدادی: عالم ماہر،فاضل متجر،حاوی فروع واصول تھے،تفسیر بیضاوی پر سیقول السفہاء سے لے کر آخر سورہ بقر تک تعلیق تحریر کی اور دمشق میں ۱۰۰۶؁ھ میں وفات پائی،’’فرخندہ بنیاد‘‘تاریخ وفات ہے۔ (حدائق ۔۔۔۔
محفوظ کریں