پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

محمدبن ابوعائشہ رحمتہ اللہ علیہ

محمدبن ابوعائشہ ایک صحابی سے،خالدالخداء نےابوقلابہ سے،انہوں نے محمدبن ابوعائشہ سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےصحابہ سےدریافت فرمایا،کیانماز میں امام قراءت کرتاہے،توتم بھی قراءت کرتے ہو،انہوں نےکہا،ہاں یارسول اللہ!فرمایا! آئندہ ایسامت کیاکرو،ہاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں