/ Monday, 13 May,2024

محمد برکددی

          محمد بن احمد بن موسیٰ بن سلام بخاری برکدی: فقیہ محدث عالم متجر تھے۔ ابو جعفر کنیت تھی۔حدیث کو اپنے شہر برکد (علاقہ بخارا) کے علماء فضلاء سے سُنا اور اپنے باپ اور ولید بن اسمٰعیل اور ابی عبد اللہ بن ابی حفص کبیر وغیرہ سے روایت کی اور آپ سے ابو جف ۔۔۔۔
محفوظ کریں