/ Friday, 10 May,2024

ابو بکر الاسکاف

           محمد بن احمد ابو بکر الاسکاف البلخی: اپنے وقت کے امام اور فقیہ جلیل القدر تھے،فقہ کو اپ نے محمد بن سلمہ تلمیذ ابی سلیمان جو زجانی سے پڑھا اور آپ سے ابو بکر اعمش محمد بن سعید متوفی ۳۴۸ھ؁اور ابو جعفر ہندوانی نے تفقہ کیا۔وفات آپ کی ۳۳۳ھ؁ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں