بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

محمد بن احمد لارندی

یوم وصال

0720

محمد بن احمد [1]بن ظہیر لارندی: شمس الدین لقب تھا۔بڑے فقیہ،خلافی، اصولی،عالم فرائض و حساب تھے۔فقہ صدر الدین سلیمان بن وہب سے حاصل کی اور آپ سے تاج الدین بن خلیل نے تفقہ کیا۔فرائض میں کتاب مسمی بہ ارشاد ذوی الابواب الیٰ معرفۃ الصواب اور کتاب ارشاد الراجی شرح فرائض سراجی اور شرح کتاب عروض اندلسی کی تص ۔۔۔۔
محفوظ کریں