جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن علی دامغانی

           محمد بن علی بن محمد بن حسین بن عبد الملک بن عبد الوہاب بن حسویہ الدامعانی: دمغانی میں ۳۹۸؁ھ میں پیدا ہوئے۔کنیت ابو عبد اللہ تھی،اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ کامل محدث جید وافرالفضل سدیدالراے اور قاضی القضاۃ کے خطاب سے مشہور تھے۔عقیلی نے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں