جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

محمد ہبتہ اللہ حلبی

           محمد بن ہبتہ اللہ بن [1]احمد بن یحییٰ عقیل حلبی: بڑے فقیہ زاہد تھے،۴۸۸؁ھ میں حلب کے قاضی ہوئے اور ۵۳۴؁ھ میں وفات پائی۔   1۔ ابن حدیم عقیلی ابو حاکم کنیت تھی ’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)  (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں