/ Monday, 13 May,2024

محمد بن مقاتل

                محمد بن مقاتل رازی : امام محمد کے اصحاب میں سے فقیہ محدث تھے۔ حدیث مطیع اور وکیع اور ان کے طبقہ سے سُنا اور روایت کیا،مدت تک شہر رے کے قاضی رہے۔تقریب میں آپ کو ضعفاء میں بیان کیا گیا ہے لیکن کوئی وجہ ضعف کی نہیں [1]   1 ۔۔۔۔
محفوظ کریں