منگل , 23 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 09 June,2026

محمد بن میناس رومی

           محمد بن میناس الشہری بہ ابن میناس رومی: بڑے فقیہ،متکلم،اصولی، علوم غرائب کے عارف تھے،مدت تک شہرادرنہ میں مدرس رہے،شرح عقائد نسفی کے حواشی لکھے اور ایک کتاب عجائب و غرائب طلسمات میں تصنیف کی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں