/ Monday, 20 May,2024

محمد دباس  

              محمد بن محمد بن سفیان دباس: عراق میں اپنے زمانہ کے فقیہ اہل سنت و جماعت اور امام حنفیہ صحیح الاعتقاد حافظ و عارف روایات تھے،ابو طاہر کنیت تھی، علم اپنے قاضی ابی خازم عبد المجید شاگرد عیسٰی بن ابان سے اخذ کیا۔شام کی قضاء ؔآپ کو دی گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں