پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

محمدبن منکدر رضی اللہ عنہ

محمدبن منکدرایک انصاری سے،انہوں نےاپنےوالدسےروایت کی کہ ہم حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں بیٹھے ہوئے تھےکہ آپ نے انہماک سے کسی بات کی طرف کان لگالئے،تاآنکہ ہم اُکتاگئےپھرہماری طرف متوجہ ہوئےاوروہ انہماک ختم ہوگیا،فرمایا،جبرئیل آئے تھے، اور کہہ رہے تھے،اللہ نے فرمایا،کہ جب بندہ مومن مجھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں