جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن مصطفیٰ

                محمد بن مصطفیٰ بن حاج حسن: اپنے زمانہ کے بحر علوم،فقیہ کامل اور علم وعلماء کے بڑے محب تھے،علم اپنے زمانہ کے علماء وفضلاء مچل مولیٰ یگان وغیرہ سے اخذ کیا اور بروسا و قسطنطیہ کے مدارس میں درس دیا۔عہدمحمد خاں اور اس کے بیٹے یزی ۔۔۔۔
محفوظ کریں