پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

محمدبن قیس رحمتہ اللہ علیہ

محمدبن قیس ایک صحابی سے،انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتےسُنا،سبزہ جنت ہے، کشتی نجات ہے،عورت خیر ہے،دودھ فطرت ہے،قیدثبات فی الدین ہے،نیزفرمایاکہ میں کینے کو ناپسندکرتاہوں،ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں