منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

محمد بن قطب الدین  

              محمد بن قطب الدین ازنیقی: عالم ماہر،فقیہ متجر،جامع علومِ عقلیہ و نقلیہ اور سالک مسالک تصوف تھے،علوم شمس الدین محمد بن حمزہ فناری سے حاصل کیے۔ شرھ فصوص اور شرح مفتاح لغیب حنفیہ شیخ صدر الدین قونوی تصنیف کیں اور ۸۸۵؁ھ  میں وفات ۔۔۔۔
محفوظ کریں