/ Friday, 10 May,2024

محمد بن سلام بلخی

حدیقۂ چہارم چوتھی صدی کے فقہاء وعلماء کے حالات             محمد بن [1]سلام بلخی: فقیہ فاضل عالم متجرابی حفص کبیر کے معاصرین میں سے صاحب طبقہ عالیہ تھے،ابو نصر کنیت تھی،اکثر فتاویٰ آپ کے نام سے پر ہیں جن میں کہیں نام اور کہیں کنیت سے آپ مذکور ہوئے ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں