جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن عمر بخاری

           محمد بن عمر حسام الدین صدر شہید دبن برہان الدین کبیر عبد العزیز بن عمر بن[1]مازہ بخاری بخارا کے اکابر واعیان محدثین و فقہاء میں سے تھے اور آپ کو سلاطین و ملوک  کے نزدیک قبولیت تامہ حاصل تھی۔ماہ شوال ۵۵۲؁ھ میں حج کر کے بغداد میں تشریف ۔۔۔۔
محفوظ کریں