جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد قنطری

          محمد بن یوسف بن احمد قنطری: ابو الفتح کنیت تھی،عالم فاضل فقیہ بے بدل تھے،ابی الفضل عبدالرحمٰن کرمانی سے تفقہ کیا اور کمالیت و فضیلت کے رتبہ کو پہنچے، کچھ اوپر ۵۴۰؁ھ میںملک حجاز کو تشریف لے گئے اور وہاں پر وفات[1]پائی۔قنطری منسوب طرف راس قنطرہ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں