/ Friday, 10 May,2024

محمد قلاسّی

           محمد بن خزیمہ بلخی قلاسی: مشائخ بلخ سے فقیہ متجر صاحب اختیارات فی المذہب تھے،کنیت ابو عبد اللہ تھی،قلاس آ پ کو اس لیے کہاکرتے تھے کہ آپ قلس یعنی وہ رسی بٹوایا کرتے تھے جس سے کشتیاں باندھی جاتی ہیں۔وفات آپ کی ۳۱۴ھ؁ میں ہوئی۔’’نا ۔۔۔۔
محفوظ کریں