بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

علامہ محمد اسماعیل میمن

  مولانا علامہ محمد سماعیل میمن تحصیل قمبر (ضلع لاڑکانہ) کے گوٹھ ’’جیئن ابڑو‘‘ میں تولد ہوئے تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم علاقائی مکاتب سے حاصل کی ۔ اعلیٰ تعلیم کیلئے ہمایوں شریف کی عظیم دینی درسگاہ میں داخلہ لیا۔ جہاں علامۃ الزمان، فقیہ الدوران مولان امحمد یعقوب ہمایونی ۔۔۔۔
محفوظ کریں