بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

محمد ما یمر غنی

محمد بن محمد بن الیاس[1]مایمر غی: فخر الدین لقب تھا۔اپنے وقت کے شیخ فاضل،فقیہ کامل تھے،فقہ شمس الائمہ سے پڑھی اور  آپ سے عبد العزیز بخاری وغیرہم نے تفقہ کیا۔مایمر غ ایک بڑا قصبہ ہے جو بخارا کے راستہ پر واقع ہے۔   1۔ فخر الدین محمد بن الیاس ما یمر عی متوفی ۷۵۱ھ صاحب تصانیف بزرگ تھے ’& ۔۔۔۔
محفوظ کریں