/ Monday, 20 May,2024

محمد میدانی

             محمد بن ابراہیم الضریر المیدانی: اپنے وقت کے شیخ کبیر اور عارف مذہب ابو بکر محمد بن احمد عیاضی کے ہمعصروں میں سے تھے،آپ کے زمانہ میں آپ کے مثل اور کوئی کم پایا جاتا تھا۔وفات آپ کی ۳۲۶؁ھ میں ہوئی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں