جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

محمد محی الدین عمادی

           محمد محی الدین عمادی اسکلیبی والد صاحب تفسیر ابی السعود عمادی: بڑے عام فاضل صاحب طریقت و کرامت تھے،پہلے  علم ظاہرہ میں مشتغل ہوئےیہاں تک کہ علی قوشجی کی خدمت میں پہنچ  کر کمالیت و فضیلت کیا رتبہ حاصل کیا پھر تصوف میں مشغول ہوئے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں