جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

محمد سجستانی

          محمد بن محمود سجستانی: فخر الدین لقب تھا،اپنے وقت کے امام فاضل عالم کامل،جامع فروع واصول اور مفتی سجستان تھے۔۵۷۰؁ھ کے بعد محمد بن ابی المفاخر عبدالرشید کرمانی معاصرین میں سے ہوکر فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں