بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

محمد بن سلیمان دمشقی

یوم وصال

0699

محمد سلیمان بن وہب ‎[1]بن ابی العزدمشقی: شمس الدین لقب تھا۔علم خلاف کے عالم فاضل اور فروع و اصول کے جامع تھے۔علم اپنے باپ شاگرد حصیری تلمیذ قاضی خان سے پڑھا اور دمشق میں تیس سال سے زیادہ مفتی رہے۔بعد ازاں وہاں کے قاضی مقرر ہوئے یہاں تک کہ ۶۹۹؁ھ میں وفا ت پائی۔   1۔ محمد بن سلیمان ابن ابی ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں