جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن ایاتلوغ

           محمد بن ایاتلوغ: جامع فروع واصول اور ضابطِ دقائق معقول و منقول اور ماہر مختلف علوم تھے اکثر علوم مولیٰ یگان سے اخذ کیے اور مجمع البحرین ی ایک بڑی شرح تصنیف کی اور اس میں اکثر شراح ہدایہ پر چوٹیں کیں۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں