جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن حسن سامسونی

                محمد بن حسن بن عبد الصمد سامسونی: محی الدین لقب تھا۔عالم فاضل، جامع معقول ومنقول تھے،علوم اپنے والد سے پڑھے،پہلے برسا پھر ادرنہ بعد ازاں قسطنطیہ پھر ازنیق میں مدرس مقرر ہوئے اخیر کو سلیم خاں نے اور نہ کا آپ کو قاضی مقرر کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں