جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمد بن ابراہیم

                محمد بن ابراہیم بن حسین نکساری رومی: محی الدین لقب تھا،علوم شرعیہ و فنون عقلیہ کے عالم فاضل اور قرآن شریف کے بجمیع روایات حافظ تھے۔علم حسام الدین تو قاتی اور یوسف بن شمس الدین محمد بن حمزہ فناری اور محمد بن ادمغان وغیرہم سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں