ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

محمد بن مصطفیٰ

                محمد بن مصطفیٰ بن زکریا خواجہ حسن ترکی: فخر الدین لقب تھا،شیخ فاضل، ادیب بدل نظم و انشاء میں ید طولیٰ رکھتے تھے،مختصر  قدوری کو عمدہ نظم میں  منظوم کیا اور ایک قصیدہ ترکی میں نہایت عمدہ تصنیف فرمایا۔ (حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں