/ Saturday, 11 May,2024

محمد بن سماعہ

            محمد بن سماعہ بن عبد اللہ بن ہلال بن وکیع تمیمی کوفی : ۱۳۰ھ؁ میں پیدا ہوئے ۔ فقیہ کامل محدث حافظ ظقہ صدوق تھے  یہاں تک کہ ابن معین کہتے ہیں کہ اگر اہل حدیث ایسی تصدیق کرنے والے حدیث میں ہوتے جیسے کہ محمد بن سماعہ راے میں ہیں تو البتہ نہای ۔۔۔۔
محفوظ کریں