پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

مجالدوالدابی تمیمہ رضی اللہ عنہ

مجالدوالدابی تمیمہ،وہ تابعین سےتھے،خالدالخدارنےابوتمیمہ سے،انہوں نےاپنےوالدسے روایت کی کہ وہ سواری پرحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے بیٹھے تھےکہ سواری کوٹھوکرلگی،میں نے کہا، شیطان غرق ہو،آپ نےفرمایا،ایسامت کہو،کیونکہ اس سےوہ پھولناشروع ہوجاتاہےاور پھیلتے پھیلتےمکان سےبڑا ۔۔۔۔
محفوظ کریں