پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

مجاہد بن جبر رضی اللہ عنہ

مجاہدبن جبرایک انصاری سے،منصوربن معتمرنےمجاہدسے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی، کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،کی خدمت میں حاضرہوکرعرض کیا،یارسول اللہ، بنو عبدالمطلب کی ایک آزادکردہ لونڈیا رات بھرنمازپڑھتی ہے،اورسوتی نہیں،روزہ رکھتی ہے اورافطار نہیں کرتی،فرمایامی ۔۔۔۔
محفوظ کریں