حضرت مخدرات ابدالیہ علیہ الرحمۃ
یہ تین بہنیں تھیں اتنہائی درجہ عابدہ و زاہد، جو زبان سے نکلتا، ہو کے رہتا تھا ان تینوں کے مزارات برابر برابر ٹھٹھہ کے محلہ قند سر میں واقع ہیں کہتے ہیں کہ اگر کسی کو کوئی مہم درپیش ہو تو ان کے مزار پر حاضری د ۔۔۔۔
حضرت مخدرات ابدالیہ علیہ الرحمۃ
یہ تین بہنیں تھیں اتنہائی درجہ عابدہ و زاہد، جو زبان سے نکلتا، ہو کے رہتا تھا ان تینوں کے مزارات برابر برابر ٹھٹھہ کے محلہ قند سر میں واقع ہیں کہتے ہیں کہ اگر کسی کو کوئی مہم درپیش ہو تو ان کے مزار پر حاضری دے سات مرتبہ سورۃ یٰسینپڑھے اور اس کا ثواب ان کی ارواح کو بخشے انشاء اللہ بامراد ہوگا۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )