/ Saturday, 18 May,2024

ملک محمد جانسی قدس سرہ

آپ کو شیخ محمد جانسی بھی کہا جاتا تھا آپ کا لقب محقق ہندی تھا آپ شیخ اللہ داد قدس سرہ کے خلیفہ تھے آپ کے کلام میں اپنے پیر و مرشد کی بڑی تعریف کی گئی ہے آپ کو اکبر بادشاہ کے دربار میں لایا گیا تو اس وقت آپ کو زپشت(کبڑے) ہو چکے تھے بادشاہ آپ کی شکل و صورت دیکھ کر ہنس پڑا آپ نے فرمایا بادشاہ حضور آپ چ ۔۔۔۔
محفوظ کریں