ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

ملک زین الدین وزیرالدّین قدس سرھم العزیز

  ملک زین الدین اور ملک وزیرالدین دونوں بھائی تھے جو اپنے زمانے کے نیک اور سخّی مرد تھے۔ تقوی اور ورع عبادت و ریاضت میں بے مثال تھے۔ اخبار الاخیار کے مصنف لکھتے ہیں۔ ملک زین الدین ہمیشہ کھڑے ہوکر تلاوت قرآن پاک کیا کرتے آپ نے قرآن پاک کے لیے اونچی سی رِحل بنوائی ہوئی تھی۔ جو آپ کے سینے تک آتی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں