بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ملّا عصمۃ اللہ سہارنپوری

                ملّا عصمۃ اللہ سہارنپوری: مشاہیر علماء دین سے عالم فاض،فقیہ متجر تھے، اپنی تمام عمر کو خدمت علم اور تدریس میں صرف کیا،اخیر کو آنکھوں سے نابینا ہوگئے،تصانیف بھی مفید کیں جن میں سے حاشیہ شرح ملّا جامی ہے۔وفات آپ کی ۱۰۳۹؁ھ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں