بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )منیعہ( رضی اللہ عنہا)

> منیعہ ،حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی،ان سے ان کی بیٹی قریبہ نے روایت کی کہ وہ حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور النار النار کے الفاظ کہے،آپ اُٹھکر ان کے پاس آئے اور پوچھا،کہ تیرا مقصد کیا ہے،منیعہ نے اپنی بات بتائی اس وقت نقاب اوڑھی ہوئی تھی،آپ نے فرمایا،اے خدا کی بندی،اپنا چ ۔۔۔۔
محفوظ کریں